Hadrat Sultan Salah ad-Din Abu al-Afdal
Yusuf ibn al-Ayyub Radi Allahu Ta'ala Anho
Yusuf ibn al-Ayyub Radi Allahu Ta'ala Anho
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم اِلٰہِیْ بُحُرْمَتِ الْحُسَیْنِ وَ اَخِیْہِ وَ اُمِّّہِ وَ اَبِیْہِ وَجَدِّہِ وَ بَنِیْہِ فَرِّجْ عَمَّا اَنَا فِیْہِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ اَجْمَعِیْنَ
(ترجمہ) اللہ کے نام سے شروع بڑا مہربان نہایت رحم والا۔ اے اللہ! حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ، اُن کے بھائی، اُن کی والدہ، اُن کے والد اور اُن کے نانا کی حرمت کے واسطے سے میں جس حاجت میں ہوں وہ مجھ پر کھول دے ۔ اللہ تعالیٰ اپنے بہترین خلائق محمدا پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام آل پر رحمت فرما۔ (لطائف اشرفی ، صفحہ ٣٣٨)